پرابلم یہ نہیں کہ ، ہر کمنٹ پر بہت اعلی چاہئے ہوتا ؟nnپرابلم یہ بھی نہیں کہ ، ہر کمنٹ میں بہت اعلی لکھا جائے nnپرابلم یہ ہے کہ اوسط درجے کی پوسٹس پر ، اوسط درجے کے تبصرے نہیں کیے جاتےnnاور اعلی قسم کی پوسٹ پر پڑھ کر ، لائک اور بہت اعلی کے علاوہ کچھ نہیں لکھا جاتاnnوجہ ؟nnعمر نہیں فیس بک ڈسکشن کی nnدوبدو بات ہو تو پھر الگ ہےnnلیکن کمنٹ پر قائل / اختلاف ، بچکانہ جگالی لگتی ہے اس عمر میں nnجب عمر تھی ، کرلی nnاب نہیں ہوتی nnتو پھر یہی بہتر ہوتا ہے nnلائک یا کوئی ایسی چیز جس سے سامنے والے کا حوصلہ بندھ جائے nnیہ وجہ ہوتی ہے تبصرے نہ کرنے کی کم از کم میرے nnمیں اہلیت نہیں رکھتا بحث مباحثے کی ، نہ مجھے پسندnnیا تو مان لو nnیا منوا لوnnدو سے تین جملوں میںnnسمپل

اترك رد