اس پوسٹ کا مرکزی موضوع نہ ہی ، ویڈیو ہے اور ، نہ یہ خاتون یا ان کے افکار عالیہ nnبہرحال مختصر بات یہ ہے کہ میں ، اس پورے مدعے سے ، بہرحال پرزور اتفاق کرتا ہوں اور بہت زور کا کرتا ہوں، اور تمسخر ہے ان کم ہمت کمسنوں پر جو ان ویڈیوز پر چسکے لے رہے ہیں ۔nnیہ ہوگیااس پوسٹ کا خلاصہ ۔nnاب آجاتا ہوں اس پوسٹ کی تفصیل پر – لمبالمبا پڑھنے واے ، یہاں اتر جائیں ۔nnون ٹو تھری۔nnاس پوسٹ کا موضوع وہ افراد ہیںnnجو اس ویڈیو کو،اس خاتون کو ،دیکھ کر چسکے لے کر ،تبصرہ نگاری فرمارہے ہیں nnاور وہ بھی سب نہیں، صرف وہ ، جن میں ان محترمہ کے کہے گئے کسی لفظ کو، حقیقی لائف میں دہرانے ، خصوصی طور پر متعلقہ رشتوں کے سامنے کہنے کی ہمت بالکل نہیں ہوتی۔nnدوسری شادی کے موضوع پہnnبات اتنی سی ہے کہ عورت سے اجازت لینے کی ضرورت کہاں ہے؟ اور کیوں لی جائے ؟nnجب ایسی کوئی ضرورت ہی نہیں کہ اجازت چاہئے ، یا اس کے بغیر نہیں کرنی وغیرہ وغیرہ تو پھر nn ان خاتون کی ویڈیو یا اس موٹیویشن کی ضروت ہے ؟اnnکیوں کہ nn جنہیں اجازت کی ضرورت ہوتی ہے ,انکے بارے میں ، میں یہ بتادوں کہ وہ یہ ویڈیو دیکھیں گے،nnاس کی خوبصورتی دیکھیں گےnnانجوائے کریں گے اورnnاور ایک دوسرے کا حوصلہ پکڑ کر ہلاتے رہیں گے گے یعنی موٹیویٹ کرتے رہیں گےnnیار ذرا واٹس ایپ پہ لینک فاروڈ کر دےnnیار میسنجر میں بھیج دےnnیار ذرا مجھے یہ ٹیگ کردےnnایک دوسرے کوnnتو چل میں آیاnnقدم بڑھاو ہم تمھارے ساتھ ہیں nnکرتے رہیں گےnnلیکنnnخود کریں گے نہیں کچھ ۔۔ کریں گے سے مطلب نکاح نہیں ، بلکہ اس موضوع کا تذکرہ ، وہ بھی ان کے سامنے ، جنہیں یہ لوگ اپنی فیس بک فیڈ شو کرتے ڈرتے ہیں ۔nnپاکستانی عوام ہے ناnnسب نہ سہی، پر اکثر، ظرف سے خصیص اور ذہن سے خصی ہیں ۔nnیعنی کھودنا نہ کھادنا ،اچھوت پر بیٹھ کر کر دھاڑناnnایک بات آپ مجھے بتائیںnnاپنی بیوی کو، ان معاملات میں، کہنے، سمجھانے یا بات کرنے کے لیے کسی ویڈیو کی ضرورت پڑتی ہے ?nnاور کیا وہ یہ ویڈیو دیکھ کر ، اس موقف کو تسلیم کرلیں گی ؟nnالٹا اس بیچاری کو پتہ نہیں کیا کیا کہہ دیں گیnnخیر مجھے تو ہر خوبصورت عورت بیچاری لگتی ہےnnتو بات یہ ہے کہ ایسے کام ویڈیو فارورڈ کر کے نہیں ہوتےnnاس بندی نے کام بہت اچھا کیا ہےnnمین تنقید صرف ان پر کررہا ہوںnnجنہوں نے، صرف وڈیو دیکھ کر مزے کرنے ہیںnnاور کچھ عملی نییں کرنا یعنی کم از کم ، اس آواز کو ، سوسائٹی اور سماجی رشتوں میں بلند نہیں کرنا ، ابے آواز تو لگاو پہلے ، اذان تو دے دو ، جماعت کون کرواتا ہے ، کون کس رکعت میں ملتا ہے ، وہ سب بعد کی بات ہے ۔nnایک سوال nnاس ویڈیو کو لائک کرنے والےnnشیئر کرنے والےnnاور اس پر کمنٹ میں آہیں بھرنے والےnnکتنے فیصد افراد ایسے ہیںnnجنہوں نے اپنے گھر میں یہ بات برملا کہہ رکھی ہےnnحتیٰ کہ اپنی بہنوں سے ،اپنے بہنوئیوں سے ،اپنے سالوں سے، اپنی سالیوں کے سامنے ،nnاور ، سب سے بڑھ کے اپنی بیوی سے یہ بات برملا کی ؟کتنے لوگ ہیں؟ جنہوں یہ کہا کہ میرا ایسا ارادہ ہے ، یا کم از کم میں اس کام کے حق میں ضرور ہوں ۔nnمیں یہ نہیں کہتا کہ آپ آج یہ ویڈیو دیکھ کر ، کل دوسری شادی کرلو۔nnمیں یہ کہتا ہوں کہ آپ نے آج سے پہلے nnکتنا عرصہ ہوا اپنی بیوی سے یہ بات کرتے چلے آرہے ہیں؟nnپہلے تو بات کرنا سیکھیں ، جیسے اس عورت نے کی، ویسے بھی میں نے چند سیکنڈ کی وڈیودیکھی اور بات سنی ، خوبصورتی نے مجھے ہینگ کردیا اور پھر مدعا ہوا ہو کر ، پیار ہوتا چلا گیا ، خیر موضوع پر آتا ہوں nnذرا nnجو کنسرن رشتے ہیں ان کے سامنے اس بات کا اظہار کرکے دیکھیں تو سہیnnآپ کو لگ پتہ جائے گا کہnnاس طرح کے معاملات میں ویڈیوز کی موٹیویشن کی ضرورت نہیں پڑتیnnمیں پھر کہتا ہوں کہ اس عورت نے یہ کام بہرحال بہتر اور اچھا کیا ہے نیت کوئی بھی ہو معاملہ کوئی بھی ہو ہمیں پتا ہےnnیہ تو ہوا اس وڈیو سے متعلق تبصروں اور لوگوں کی رائے پر ایک تبصرہ۔nnاب آتا ہوں اس پوسٹ کے ثانوی موضوع کی طرفnnجو کہ یہ ہے nnکنوارے کنجروں کے چسکے ۔nnسب کی بات نہیں کرتا، پر اکثر اوقات ایسے موضوع پر سب سے زیادہ وہ اچھل رہے ہوتے ہیں جن کی ایک بھی نہیں ہوئی ہوتی ۔یا کی نہیں نہیں ہوتی۔nnیا کرنا نہیں چاہ رہےہوتے۔nnان کی عمر کی رینج، بیس سال کی عمر سے لے کر ، تیس سال تک ہوتی ہے ، اکثر و بیشتر کنوارے ہوتے ہیں ، لیکن سیراب ہو چکے ہوتے ہیں ۔nnاس لیے بھی انہیں لگتا ہے کہ ، یہ نکاح شادی ، دوسری شادی ، جیسے موضوعات پر منہ مارنے کی ہمت رکھتے ہیں ۔nnاب جس کی پہلی نہ ہوئی ہو ، وہ دوسری کی بات پر تبصرے کرنے کا سوچنے کا بھی کیسے سوچ سکتا ہے ؟nnایک دوسری ٹائپ ان کنوارے بے چارے افراد میں وہ ہوتی ہے ، nnْ جن میں اپنی پہلی شادی کی بات کرنے کی بھی ہمت اپنے باپ سے نہیں پڑ ہوتی اپنی ماں سے نہیں ہوتیnn 30 کراس کر چکے ہوں گے nnسب کچھ ٹھیک چل رہا ہوگا، کھا کما بھی خوب رہے ہوں گے nnباہر لڑکی کوآسرے دیے ہوں گے nnاور ان کی لڑکی بھی وہ والی ہوتی ہے nnجو nnمیرے رشتے آرھے ہیں جلدی کچھ کرو والا ٹریک چلا رہی ہوتی ہے ، nn اور غریب یہ بات کرنے کی ہمت نہیں کر پا رہے ہوتے اپنے یا اس لڑکی کے گھر میں nnکیوں ؟nnمنہ سے کہوں گا تو لوگ کیا کہیں گے ، افف بہت آگ لگی ہے شادی کی ۔۔ نہیں تو ڈیٹ پر گھوم رہا ہے ، اس وقت لوگ کیا منگیتر، یا بھائی بہن سمجھ رہے ہوتے ہیں ؟nnپھر بھی باہر ملتے بہرحال ضرور رہیں گے،nn یہ حال ہے اس مخصوص ایج رینج والی کمسن نسل کا، پھر کہتا ہوں سب کا نہیں ۔ اکثر کا، اور اکثر ہی خود کو سب سمجھ کر تنکتے پھر رہے ہوتے ہیں ۔nnایسے افراد جب ایسی ویڈیوز /ا ایسی تحریر کو شیئر کرکے لکھ کے کمنٹ کرکے مزے کرتے ہیں تو اسnnاس حرکت سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس موضوع کی سنجیدگی کو کتنا غیر سنجیدہ لیا جاتا ہے nn یہ معاشرہ یہ پاکستانی طبقہ یہ سوسائٹی کس نہج پر پہنچ چکی ہے ۔nn کہ ایک ایسی چیز اس کا تعلق ہی پہلی شادی کے بعد شروع ہوتا ہے یعنی دوسری شادی۔nn اس پر تبصرے سے، چسکے وہ لے رہے ہیں جن کی پہلی بھی نہ ہوئی ہو ، nnآخری بات۔nnنوٹ: پتہ نہیں کیا بھروسہ کہ یہ ویڈیو بھی کسی ایسے آدمی نے اپنی کسی جاننے والی سے بنوا لی ہوnn جو خود بات کرنے کی ہمت نہ رکھتا ہوnn کیا پتا کہ اس نے جو سب ویڈیو میں کہہ رہی ہے کہ میں اجازت دے دی ہے یا یہ وہ فلاں ڈھمکاں nn وہ کیا ہے یا نہیں کیا کیا خبر یہ شادی شدہ ہے یا ، کوئی بولڈ لڑکی ہے جو اچھے برے کا فرق سمجھتی ہو ، اور کسی مرد نے اس کو کہا ہو کہ میرے اندر تو ہمت نہیں تم ایسے کرلو nnاب یہ عورت ہے ، استعمال ہوگئی ہوگی ، خیر ہمیں کیا ، نیت پر شک کرنا اچھی بات نہیں اور گمان سے تو مجھے ویسے بھی نفرت وہ بھی کسی نیک کام پر کیے گئے بد گمان سے ۔nnپر جب آج کل آپ کے تین تین چار چار فرینڈز ہوں ، اور آپ کے پاوسورڈز شئیرڈ ہوں ، تو ایسے میں کیا نہیں ہوسکتا ؟nn میں اس ویڈیو اور ان خاتون کے ہر لفظ سے اتفاق کرتا ہوں اور اسٹیپ کا کا حامی بھی ہوںnnمیری کیا مجال خوب صورت عورت سے اختلاف کی ، ہونہہ ایڈا میں تنقید نگار۔

اترك رد