پوسٹ – 2019-11-12

یار آپ جنسیت پر خوب قلم چلاتے ہیں nشکریہ nnبس قلم ہی چلاتے ہیں nnمطلب ؟nnیعنی کیا آپ شادی شدہ ہیں nnنہیں تو ، اس ذاتی سوال کا مقصد ؟nnنہیں بھیا، آپ شریف آدمی لگتے ہیں ، نیکوکار بھی تو سوچا کہ آپ کا جنسی حوالے سے تجربہ حلال زمروں میں بہتا ہوگاnnکیوں ؟ ضروری ہے ، جنس پر لکھنے پر کےلیے جنسی کیف انگیزی کو خود پر انڈیلنا nnنہیں نہیں بالکل نہیں ، کیا ضرورت ہے ؟nnاچھا سنیں آپ سے یہ ریویو چیک کروانا تھا ، nnکس چیز پر ہے ؟nnآج کل بیٹس موٹل دیکھنے کا ارادہ ہے nnابے تو ، ارادہ ہے ، دیکھا تو نہیں نا۔nnنہیں تو ، کیوں نہیں دیکھنا کیا ؟nnیار تم ریویو لکھ کر آگئے ہو، سیزن دیکھا نہیں ، کیا چیز ہو تم ؟
کیوں ؟ سیزن دیکھنا ضروری ہے ؟ ریویو لکھنے کے لیے ؟
ابے تو کیا چیز ہے بھائی ؟ nآج کا نوجوان، فاسٹ سروس، مشاہدے پر مامے خان بن جانا، عملیت پسندی کی عین غین nnواہ ، کیا بات ہے nnایک ہی ہو ؟nnنہیں پوری لاٹ ہے ہماری nnبے سوچے سمجھے جانے بوجھے غیر عملی زندگی کو فلسفہ بنا کر اگلتے ہیں nnگڈ یار۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.