ادھیڑ عمری کی ادھیڑ بن – مڈ لائف کرائسسnnیہ ضروری نہیں ، کہ اس کیفیت کے اثرات ہر کسی پر بہتات کے ساتھ طاری ہوں۔ اور درج ذیل علاما ت ، قطع نظر صنف ، کسی پر زیادہ ہوتے ہیں ، اور کسی پر کم ، اور کسی پر بالکل بھی نہیں ، یہ منحصر ہے اس بات پر کہ ، مڈ لائف کرائسس تو سب پر آتا ہے ، کیوں کہ اس عمر سے گزرتے سب ہی ہیں ، لیکن اس عمر کے مخصوص مرحلے میں ، طاری ہوجانے والی ، ڈپریشن اور مایوسی ، یا بے چینی کا اظہار کیسے ہو رہا ہے ، یہ ہوتی ہے اصل چیز ، nاب چونکہ ، کچھ افراد پر مڈ لائف کرائسس ، مخصوص عمر کے دوران ، بے چینی اور مایوسی بن کر اترتا ہے nاس دوران وہ ، نئے نوکریاں ، نئی ذمے داریاں لینے کے لیے پر جوش ہوتے ہیں تاکہ خود کو یہ باور کروا سکیں ، کہ ابھی مزید کچھ سال ان کی افادیت کے باقی ہیں ۔

اترك رد