پوسٹ – 2019-11-09

پاکستان میں 2018، کے دوران صرف لاہور میں دس ہزار سے زیادہ طلاق کیسے سامنے آئےnnجن میں سے اکثر کی وجوہات اس ایک مرکز کے گرد گھومتی تھیںnnجلدی جلدی میں شادی جیسے فیصلے، جذبات ہاتھوں میں دینے کے ںعد، زندگی کی حقیقتوں کو تسلیم کرنا ایک بوجھ لگنے لگتا ہے
تو نتیجہ طلاق یا خلع
خلع کی ایک چھوٹی سی وجہ جو بڑا مزا دے گئی وہ یہ کہnnبہت سی عورتیں محض اس لیے خلع لینے آ جاتی ہیں کہ ہمیں ہمارا شوہر گھمانے پھرانے باہر نہیں لے کے جاتاnnنوٹ: جذبات ، لول
نوٹ: خلع کا ریزن لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.