ذہین/اسمارٹ/ ٹیلینٹد افراد کے ناخوش رہنے کی چند وجوہات۔nnضروری نہیں درج ذٰل چیزوں کا اطلاق ہر کسی پر ہو
پر اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ nnپر چند وجوہات ہیں ، جن کی وجہ سے ، بہت سے ذہین اور سمارٹ سوچ رکھنے والے افراد بھی خوش نہیں رہتے nnپہلے یہ جان لیجئے کہ nnفطری خوشی ، کن چیزوں میں پنہاں ہےnnدرج ذیل چیزیں ہمیں ، خوش کرتی ہیں nnبامعنی سماجی رابطےnnجو کام آپ کو آتا ہو ، اس میں آپ شدید قسم کے ماہر ہوں nnاپنی زندگی کے فیصلے لینے کی آزادی میسر ہوناnnخوشی حاصل کرنے میں ، کن چیزوں کا بہت زیادہ کانٹری بیوشن ضروری نہیں ۔nnتعلیم یافتہ ہونا nامیر کبیر ہونا
بہت کچھ حاصل کرلینا
پوسٹ – 2019-11-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد