پوسٹ – 2019-11-09

کمسنی میں ہی بے صبری اور کم وقت میں زیادہ چاہنے کی ریس میں منہ کہ بل گر کر ،اور پھر کچھ نہ کر سکنےٓ پر حسد/زودرنجی اور معاشرے کی تھوپی گئی محرومیوں اور جوان بہن کی بڑھتی عمر کے رشتے کی فکر میں کڑھ کڑھ کر اچانک سے نقاد/تنقید نگار بن جانے والے شخص اور ٹین ڈبے بھوسی ٹکڑے والے میں کیا فرق ہے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.