پرسکون فیس بک کے لیے، درج ذیل قماش کے لوگوں کو ان فالو کردیںnnجن کا نہ منہ نہ متھا، یعنی بےنامی پروفائیلnnشدید سیاسی شتر مرغnnخود طارق جمیل صاحب کا روحانی وارث/جان نشین سمجھنے والے مبلغین۔nnمذہبی /سیاسی مداری اور ایسے کمسن، جو مطالعہ پاکستان کو افسانے سے کچھ زیادہ سمجھتے ہوں۔

اترك رد