پوسٹ کا مختصر ورژن :nتو فلک شگاف ڈیک بجا کر، میری نیند خراب کرے گا۔
میں تیرا ربیع الاوّل خراب کروں گا۔nnپوسٹ کا طویل ورژنnnآج میٹھے میٹھے اسلامی بھائی وال سے دور رہیں
خاص طور پر nوہ والے، جن پہ فرقہ پرستی ، بھی سوار ہے۔nnوجہ ؟nnصبح سے ایک موسمی بے موسمی طوطا
ڈیک بجا بجا کر، اپںے فرقے کا اظہار کر رہا ہے۔
ذاتی طور پر اس شخص کو آخری بار نماز کے لیے جاتے کب دیکھا تھا پتہ نہیں
چلو وہ اس کا ذاتی مسئلہ ۔
اس کے علاوہ ، ان بھائی کے جو کرتوت ہیں، وہ تو یہاں شئیر کرنا ہی بے کار ہے۔
میں پھر یہی کہتا ہوں کہ nوہ سب اس کا ایشو ہے،میں یہ بھی کہتا ہوں کہ، اچھا برا ہر مسلک میں ہوتا ہے، اس لیے یہ
یہ بھی مدعا نہیں کہ ،یہ بریلوی ہے، تو برا ہے ،یا ہر بریلوی ایسا ہوتا ہے۔۔
ناٹ ایٹ آل۔
مدعا بس یہ ہے کہ اس پوسٹ لکھنے کے دوران بھی جوان نے دوبارہ گھر سے باہر رکھے اسپیکر پر، پورے محلے کو ، نعت کی آواز سے فیضیاب کر نا شروع کردیا ہے،n اور اس کی یہی حرکت وقت جب تک جاری رہے گی اس وقت تک ،پیارے پیچھے میٹھے اسلامی بھائی نہ پھٹکییں۔nnکیوں کہ جس طرح محرم کے جلوس سے پرابلم نہیںn پرا لم ان کے راستہ بند کرکے اور حتی کے اسپتالوں کے رستے بے ترتیب کر کے مظلوم بننے سے ہےnnاسی طرح پرابلم بریلوی ، بدعتی، غیر بدعتی کے مسئلے سے نہیں
پرابلم پچھلے ایک گھںٹے سے کان میں جو ڈرل مشین چل رہی ہے ، اس سے ہے۔nnاور ہاں ہاں ایسا نہیں ہے کہ میں صرف پوسٹ کرتا رہوں گا بلکہ میں ایک آدھ بار اس سے جا کر انتہائی میں میٹھے اور اسلامی انداز میں یہ بھی کہوں گا کہ بھائی یا تو آواز کم کرلو یا پھر اپنے گھر کے اندر جا کر ، ربیع الاول مناو۔nnاور ہاں مجھے یہ بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے کہ کسی کے گھر میں کوئی بوڑھا ہے، بچہ ہے ،کوئی بیمار ہے۔n میں یہ چوتیاپے کی جذباتی باتیں نہیں کرتا کیوں کہ، جس کے گھر میں بچہ ہے ،جس کے گھر میں بوڑھا ہے، جس کے گھر میں بیمار ہے ،وہ خود جا کر مرے، منہ کھولے اور ان کے ڈیک بند کروائے
کوکین تو لگائی نہیں میں نے، جو لیڈری جھاڑوں ، میں تو بس اپنی بات کروں گا، اور وہ بھی اتنی کہ nبھائی، صبح صبح میری نیند خراب کی اب میں تیرا ربیع الاول خراب کروں گا ۔nnبس یہی وجہ ہے کہ آج کا دن میری وال سے دور رہیںnnاب بنڈ میں ماروں گا میزائل، یہ فرقے مرقے میرے من پہ چڑھیں۔
پوسٹ – 2019-11-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد