یہ تحریر میری نہیں ، نہ میں اسے جانتا، نام بھی پہلی بار سنا ہے ان کا۔ جس نے لکھی ہے،
اس کا نام یہاں اس لیے نہیں لکھ رہا کیوں کہ میں نہیں چاہتا
کسی گلابی کم ظرف مرد یا پھر کوئی ہاتھ نچا نچا کر بات کرنے والی حماقت کی پوٹلی ، ان محترمہ کو ، میری وال پر برا بھلا کہیں
وجہ ؟
ایسی تحاریر لکھنے والی خواتین کمیاب ہیںnnاس تحریر پہ کوئی گلابی کھسرا ، میرے منہ نہ لگے، کیوں کہ اس میں ایک لفظ بھی میرا شامل نہیں۔
تحریر پڑھئیے۔nn————–n**مشرقی عورت**nnمجھے یہ کہتے ہوےقطعا کوی شرمندگی نہیی ہو رہی ہے کہ ہم مشرقی عورتوں میں نا تو ظرف ہے نا معاملہ فہمی اور ہم اپنے اندر ایک خاص قسم کا بغض بھی پال کے رکھتی ہیں۔۔
ہم میں خوش مزاجی کا بھی فقدان ہے اور شکی طبیعت گھٹی میں موجود ہوتی ہے۔ہماری شرافت کے معیار بھی محض دوپٹے چادروں برقعوں تک محدود ہیں اور ہمیں خوشامدیں کرنے اور کروانے کا بھی چسکا ہوتا ہے۔۔۔nnکسی بھی کنسٹرکٹو کام سے ہم کوسوں دور رہتی ہیں ہمارا پورا فوکس بس یہ ہوتا ہے کہ آج فلاں نے کیا پکایا کیا پہنا کیا کھایا کسکی بیٹی بھاگ گئی کس کے بیٹے نے سگرٹ شروع کر دیے کسکی شادی کی عمر نکلی جا رہی۔۔کن۔سوییاں لینے میں بھی ہم مشرقی عورتوں کو ملکہ حاصل ہے۔nnہمارے نزدیک مرد زات ایک ظالم جابر اور دوغلی زات ہوتی ہے اور ہمارے ہر مسلے کی وجہ یہ نگوڑا مرد۔ہم ٹسوے بہا کر مردوں سے ہر کام نکلوا سکتی ہیں اور بعد میں اسی کو مورد الزام ٹھہرانے میں بھی ہمیں کمال حاصل ہے۔۔۔nnہم مشرقی عورتوں کے لیے دنیا میں آنے کا مقصد محض شادی کرنا بچے پیدا کرنا اور شوہر کی جیب پہ پورا قبضہ ہوتا ہے سونے کے زیورات سے ہمیں محبت ہوتا ہے اور یہی زیورات شادی کے بعد ہماری عزت اور برادری میں رعب کا معیار اور شادی سے پہلے امارت کا رعب چھاڑنے کا معیار بنتے ہیں۔۔nnجنسی معاملات میں بھی ہم مشرقی عورتیں ایک پالیسی اپناے رکھتی ہیں کہ شوہر کو قربت کم کم ہی دینی ہے تاکہ شوہر کا چارم اور تڑب برقرار رہے۔۔۔اور بواے فرنڈ کے ساتھ بس فور پلے کرنا ہے تاکہ شادی کے بعد جب فون نمبر اور فیس بک اکاونٹ بند کر دینے پہ شوہر مشکوک ہوگا تو اپنے پردہ بکارت سے نکلے خون سے اپنی پاکدامنی اور وفاداری کا ثبوت پیش کر دینا ہے۔nnبچے پیدا کرنے کے لیے بھی ہم مشرقی عورتوں کے لیے جو محرک کارفرما بنتا وہ محض سسرال میں اپنے قدم جمانا اور ان بچوں کے توسط سے شوہر کا بروقت جزباتی استحصال مقصود ہوتا ہےnnمشرقی عورت زندہ باد
پوسٹ – 2019-11-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد