جھینگے پیدائش کے وقت نر ہوتے ہیں ، لیکن جوں جوں بڑے ہوتے جاتے ہیں ، مادہ بن جاتے ہیں ۔
یا یوں کہیں کہ یہ ، ہرمافورڈائٹ ٹائپ کی مخلوق ہیں
ہرمافوڈائٹ یعنی ٹو ان ون کوالٹیاں رکھنے والے ۔
میں کھسرا نہیں کہنا چاہتا ، ایویں لوگ پرسنل لے جاتے ہیں 😛 nnنوٹ: یہ پوسٹ کسی بھی لوٹے یا سیلیکٹڈ پارٹی سے متعلق نہیں ، پھر بھی کسی کے گردے خراب ہوں ، اور جوان بہن ، رشتے کے انتظار میں ہو تو اس کے بالوں کی چاندی یہاں بکھیرنے کے بجائے یہ گوگل کرلینا،nnLysmata wurdemanni hermaphrodite
پوسٹ – 2019-11-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد