پوسٹ – 2019-11-06

ہمیشہ نہیں تو کم از کم ، اکثر اوقات ، سب نہ سہی ، پر ایسے لوگ جن کا فیصلہ سازی والا کھونٹا پکا نہ ہو تو ، آپ غیر ضروری طور پر ، حتی کہ کبھی کبھار ، خوام خواہ کے چیف جسٹس بننے کی کوشش کرتے ہیں ۔
کیوں کہ آپ میں فیصلے کی قوت کا اچھا خاصہ فقدان ہوتا ہے ، تو اس لیے آپ دل میں سوچتے ہیں چھوڑو فیصلہ تو میں دے نہیں پاتا ٹھییک سے ، کم از کم خود کو ، بیلنس اور متوازن زہن ،شو کر کے ، کم از کم ، اپنا امیج تو برقرار رکھ لوں، مدعا کیا کرنا ، فیصلہ کیوں کرنا ، اپنی شخصیت کو بہتر لگوا لو بس ۔n;)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.