پوسٹ – 2019-11-06

اگر آپ کسی کمینگی کو روکنا چاہتے ہیں nتو سب سے پہلے اپنی صفوں میں ان بے غیرتوں کو ڈھونڈیں جو nکمینوں اور بدمعاشوں کے لیے سخت موقف رکھنے پر یہ کہتے پائے جاتے ہیں n”بھئی یہ روا روی ، مروتیں ہیں مصلحت ہے”nnیاد رکھیں ، غلط سائڈ پر رہنے والے سے پھر بھلائی کی امید کی جاسکتی ہے ، کیوں کہ ، وہ جہاں بھی ہے مخلص ہے ، پکا ہے ، ریا کار نہیں۔
اس لیے ان کے لیے ہدایت بھی کھلی پڑی ہوتی ہے ، موقعے بھی ملتے ہیں nپر یہ جو بیچ والے بغیرت ہیں ، ان کو کہیں جائے پناہ نہں ملنی چاہئے nدیکھ لیں nکافروں پر سختی اپنی جگہ nپر منافقوں کو نچلے گڑھے میں ڈالا گیا ہے ۔
کیا وجہ ہے ؟
سیاسی ہو مذہبی ہو معاشرتی ، ہر صورت میں یہ ٹولہ ، اپنی صفوں سے کھدیڑ کر نکال دیں ۔
ورنہ ذلت توعرصہ دراز سے ہو رہی ہے ، آگے بھی ہوتی رہے گی ۔
ذلییل ہو کر رہنے سے تو بہتر ہے کہ ، کم از کم اپنے ہاں کے کیڑے مکوڑے تو صاف کرلیں ، nویسے بھی نیتجہ کون سا اپنے ہاتھ مین ہوتا ہے nتو جو چیز اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے وہ تو ڈالیں ان میں — یعنی لگام

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.