پوسٹ – 2019-11-06

کمسنی کے ہارمونز اگر انقلاب یا نیا پاکستان بن کر دماغ میں کلبلانے لگیں
تو اپنے آپ سے یہ چار سوال پوچھیںnnکیا آپ اپنے والد/والدہ سے ، اپنی مرضی کا ڈگری کورس منتخب کرنے کی ہمت رکھتے ہیں nnکیا آپ اپنی ڈگری کے مخالف جا کر ، اپنی پسند کا کیریر منتخب کر سکتے ہیں nnکیا آپ اپنی پسند کی لڑکی / یا کسی لڑکی کی پسند پر چل کر ، اپنے والد/والدہ سے اس کے بارے میں بات کرنے کی ہمت رکھتے ہیں (اس لڑکی سے ہمکلامی سے پہلے)nnکیا آپ اپنی مرضی سے شادی کرنے کے بعد ، دوسری شادی کا پنگا لے سکتے ہیں ، وہ بھی ، سب کی مرضی ، مینیجمنٹ اوربغیر کسی جھگڑے کے تمام ذمے داریاں پوری کرتے ہوئے ۔nnآخری بات ، اگر تمام سوالوں کا جواب ، ہاں میں ہے ، اور صرف کمنٹ کرنے کی بے چنینی پوری کرنے کے لیے نہٰں ، بلکہ واقعتا ہاں میں ہے تو مبارک ہو ، آپ کے کمسنی کے ہارمونز ، ٹھیک جگہ استعمال ہو رہے ہیں ، کبھی انقلاب کو ، آپ کی ضرورت پڑی تو وہ پکار لگا دے گا ، اور آپ اس میں حصہ بھی ڈال سکتے ہیں nnاگر جواب ہاں میں نہیں اگر مگر چونکہ چنانچہ یا نہیں میں ہے nتو یقین کیجئے nآپ کے ہارمونزہ ، ڈسٹربڈ ہیں ، جس کی وجہ سے آُپ کو رات مٰں تبدیلی اور انقلاب ، اور نئے پاکستان کی فینٹسی / گیلے خواب دکھائی دیتے ہیں ۔nnان کا کوئی سدباب اس طرح کریں کہ دوسرے ہاتھ کو خبر نہ ہو ، اور آپ کو بے صبری نہ ہو۔nnاللہ بہتر کرے گا۔nnنوٹ: اگر آپ باقی کام کرسکتے ہیں تو آخری والا ثانوی ہے کیوں کہ دوسرا ہے 😛

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.