پوسٹ – 2019-11-06

بھئی مشورہ کرنا سنت ہے ، nرائے لینا اچھی بات ہے nیہ باتیں آپ نے بہت سنی ہوگی nاور اکثر وہ افراد کررہے ہوتے ہیں nجن کا نہ اپنی پڑھائی میں کچھ کمال ہوتا ہے ، نہ ہی ان کا اپنی فیلڈ میں کسی قسم کا کوئی کانٹری بیوشن ہوتا ہے nnایسے لوگ ، سنت کا سہارا لے کر ، اس جذباتی قوم کو مذید جذباتی کرتے ہیں nان سے صرف اتنا کہیں nn”بات سن بے ، سنت ہے ، مان لیا پر ، سنت یہ نہیں کہ ، ہر کسی سے مشورہ کرتے رہو سمجھا”

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.