اپنی سوچ کے پیٹرنز اپنے ہی ہاتھ میں رکھیں nnعمر/عہدے/رتبے/ذہانت/ٹیلنٹ سے قطع نظر nایسے لوگوں سے ہوشیار رہیں جو آپ کے کندھے پر بندوق رکھ کر ،خود پس پردہ رہتے ہیں ، تاکہ ، کام خراب ہو تو آپ کا منہ کالا ہو ، اور اگر کام چک جائے تو پھر ، وہ پردے سے باہر نکل کر کریڈیٹ لینے کی کوشش کریں ۔
آپ کو خود پتا ہونا چاہئے کہ ، آپ کی اپن سوچ کا زاویہ کیا کہتا ہے ، پھر وہ چیز غلط ہو یا ٹھیک ، کم از کم آپ کی اپنی ہوگی ۔
کسی اور کو آپ سے کھیلنے یا آپ کے کریڈیٹ پہ ہاتھ مارنے دینے کی نوبت نہیں آئےگی ۔
آپ کی سوچ کے پیٹرنز ، آپ کے اپنے قابو میں رہیں گے تو، آپ میں ناکامی جھیلنے ، اور کامیابی جذب کرنے کا ظرف بہرحال آہی جائے گا۔
پوسٹ – 2019-11-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد