مطالعہ کرنا ایک فن ہے، جو لوگ، پڑھنے/کتب بینی /مطالعے کا فن سیکھنا چاہتے ہیں وہ ان چند تدابیر پر عمل کریں۔nnپڑھیں ، اسکین نہ کریں، دوبارہ پڑھیں، سمجھیں، کیونکہ، زیادہ علم، زیادہ فہمnnپرانی اور متعلقہ نالج ایکٹی ویٹ کریں، کہ، جو میں پڑھ رہا ہوں اس کے بارے میں، پہلے سے کتنا، اور کیا جانتا ہوں ؟nnحوالہ جات سے مدد لیںnnبین السطور مطالعے کی کوشش کیجیے۔nnبول کر سوچیں جسے، لاؤڈ تھنکنگ کہتے ہیںnnمطالعے کے بعد ،خلاصہ کیجیےnnکہانی کے دوران یا کسی اور فلسفے سے متعلق کتاب کو پڑھتے ہوئے یے یہ سوچیے کہ اس میں آگے کیا ہوگاn اور کس کس زاویے سے اس بات کو آگے بیان کیا جاسکتا ہےnnذہن میں بصری خاکہ (وژیولازیشن) بنائیےnnجوبھی پڑھیں اس سے کوئی نہ کوئی لررنگ یا انڈر سٹینڈنگ ضرور اخذ کیجیے۔

اترك رد