اوئے توتو جماعتیا ہے
ہاں ؟
بھائی تیرا کیا کام آزادی مارچ میں۔
یار رپورٹنگ کرنے آیا ہوں۔
شادی ہوگئی ؟
نہیں
چل دعا کر اگلا دھرنا پھر پی ٹی آئی کا ہو۔
ورنہ تم نے یہ مقدمہ بھی اللہ کی عدالت میں پیش کردینا ہے
۔
پوسٹ – 2019-11-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد