پوسٹ – 2019-11-01

کچھ وڈیو گیمز شاپس پر کچھ انکل ہوتے تھے
اور کچھ انکل خود وڈیو گیم ہوتے ہیں
، ہینڈل/لیور کام کرے نہ کرے، دونوں بٹن ، فائر ، جمپ جام ہوچکے ہوں، لیکن ٹوکن ، اب بھی مہمیز رہتے ہیں، ایسے انکلوں کے۔ ہونہہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.