ورڈپریس والوں کے لیے خوش خبری، گوگل نے ، بقلم خود، سائٹ کٹ نامی پلگ ان ، آفیشیلی ورڈ پریس کے لیے ریلیز کردیا nsite kitnسائٹ کٹ نامی پلگ ان، گوگل سے متعلق ہر قسم کی مانیٹرنگ، مونیٹازئشن سٹیٹس، اور دیگر گوگل ٹول انسائٹس ، ایک ہی جگہ، ورڈ پریس میں رہتے ہوئے، مینیج کرنے کی سہولت دے رہا ہے
ویسے جیٹ پیک پلگ ان بھی اچھا تھا
پر گوگل گوگل ہے
جب ٹریفک ہوتا ہے ، تو گوگل ہوتا ہے، جب زیادہ ٹریفک ہوتا ہے تو زیادہ گوگل ہوتا ہے۔nnیہ پلگ ان فری میں ورڈ پریس کی اپنی ریپوزٹری یعنی گودام میں دستیاب nnنوٹ: ہر سوال کا جواب، پتا نہیں۔
پوسٹ – 2019-11-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد