پوسٹ – 2019-11-01

ای میل / کال / ایس ایم ایس / واٹس ایپ ، پر لوگوں کو غیر ضروری طور پر، ریسپانس نہ کرنا، نظر انداز کیے رکھنا، آپ کو، ناقابل اعتبار بنادیتا ہے۔ nکبھی کبھار ٹیلنٹڈ لوگ بھی یہ حماقت کرکے ، خود کو ، اس مقام پر لے آتے ہیں کہ، لوگ، ایسے افراد اپنی ٹیم یا حلقہ احباب تک میں رکھنا پسند نہیں کرتے
اور کبھی کبھار ایسا شخص جو بہت زیادہ ٹیلینٹڈ نہ ہو، اور مزاجا بھی کوئی آئیڈیل شخصیت نہ ہو، لیکن ، وہ لوگوں کو ریسپانس کرتا ہو۔ اسے قابل بھروسہ سمجھا جاتا ہے، اور لوگ چاہتے ہیں اسے اپنے ساتھ ٹیم میں/ حلقہ احباب میں شامل رکھیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.