اگر آپ لوگوں کو انکار نہیں کر سکتے، اور یہ سمجھتے ہیں کہ اگنور کرنا بھی تو خاموش انکار ہی ہے، تو یہ جان لیجیے،
لوگ انکار برداشت کر سکتے ہیں، نظر انداز ہونا نہیں
آپ کسی سے کچھ کمٹ نہیں کر سکتے، یا اسے ریسپانس نہیں کر سکتے ، کسی بھی وجہ سے، یا کرنا نہیں چاہتے ، یا کر نہیں پا رہے، تو اسے یہ بات مناسب انداز میں ، نرمی سے بتا دیجیے۔
نظر انداز کرنا، اور یہ سوچنا کہ ، اس طرح دوبارہ بات چیت کا دروازہ بھی کھلا رہے گا، اور میرا امیج بھی خراب نہیں ہوگا، محض حماقت اور بزدلی کے سوا کچھ نہیں،
پوسٹ – 2019-11-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد