ایک پاونڈ وزن گرانے کے لیے ، ساڑھے تین ہزار کیلوریز سے ، تین ہزار آٹھ سوکیلوریز تک جلانی پڑتی ہیں ۔nnاسی طرح ، اگر آپ ایک کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو کیلوریزی کی تعداد کو تقریبا ڈبل کر لیں ، یعنی ساڑھے سات سے آٹھ ہزار کیلوریز جلائیں گے تو nایک کلو وزن کم ہوگاnnیہ اتنا مشکل نہیں ، ایک مہینے میں کا ٹارگٹ بنا یں ، بجائے ایک ہفتے کے nورنہ ایک آسان طریقہ یہ ہے nجو nSAW – 6 نامی فلم کے آغاز میں دکھایا گیا ہے nnااس میں کوئی خاص محنت بھی نہیں لگے گی ، اور کام بھی جلدی ہوجائے گا
کسی ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں ، ورنہ کام جلدی کے چکر میں تمام ہوجائے گا
پوسٹ – 2019-10-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد