مفتوں اور نیٹ کو استعمال کر کے اس پر احسان کرنے والوں کے لیے nn nیوٹیوب استعمال کرتے ہوئے ، موبائل ڈیٹا کو کیسے محفوظ رکھا جائے nnیوٹیوب دیکھنے کے بجائے ، اب صرف سنئیے ، اور اپنے موبائل ڈیٹا کو غیر ضروری طور پر خرچ ہونے سے بچائےnnاگر آپ کمپیوٹر پر کام کرتے ہوئے ، یوٹیوب دیکھنے کے بجائے ، سننا چاہتے ہیں ، تاکہ ، آپ لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ ، موبائل ڈیٹا بھی بچا سکیں nاپنے ، کمپوٹیر میں موجود ، کروم نامی بروائوزر کی یہ ایکسٹینشن انسٹال کر لیںnnجس کا نام ہے nnAudio Only Youtubennجو کہ آپ ، کروم ویب سٹور کی ویب سائٹ سے مفت حاصل کر سکتے ہیں nnیہ انسٹال کرنے کے بعد ، آپ کے کمیوٹر براوزر میں یہ لال آئیکون ظاہر ہوجائے گاnnیوٹیوب بند کر کے ایک بار کھولیے
اور ویڈیو کے بغیر – یوٹیوب انجوائے کیجئے ، جیسے کوئی بھی ایسی چیز جس کے لیے ویڈیو دیکھنے کی ضرورت نہ ہوnnیاد رکھئیے ، یہ ٹپ کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کے لیے ہے ۔nnساونڈ کلاوڈ کی کہانی سنانے کا دل کرے تو ، اپنی وال پر پوسٹ لگا لیں nn:P
پوسٹ – 2019-10-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد