تمھیں بس واہ واہ چاہئے ہوتی ہے nتنقید برداشت نہیں
ہاں ایسا ہی ہے ، تنقید برداشت نہیں ، پر کس طرح کے لوگوں کی تنقیدnnتفصیل کمنٹ میں 😛 nnابے جا یار ، جب دیکھو مارکٹنگ
ابے ، تو کیا چاہ رہا ہے ، تین چار پیج ، تمھیں ایک چیٹ میں سمجھا دوں nجا کر خود پڑھو نا بھڑ_ے
تم جیسے چو_یوں نقادوں پر ، چار سال پہلے لکھ کر پبلش کرچکاnnلیکن یہ تو دو سال پراناnnاو لو_و nجی بھائی nتیرے خیال میں ، میں ، ایک ہی ویب پر لکھتا ہوں ؟nnیار تمھیں ، خبط عظمت کا مرض ہو رہا ہے ، nتجھے اس کی انگلش آتی ہے nکس کی ؟
کس نہیں کی ، میں نے کہا انگلش آتی ہے خبط عظمت کی
نہیں
سینس آف گرینڈیاوس کہتے ہیں اسے گا_ڈو ، کیا سمجھا
ہاں تو؟
تو ماہر نفسیات ہے ؟
نہیں nتو کیسے کسی کی ذہنی حالت پر تنقید کر سکتا ہے nتو نے کیسے فیصلہ کرلیا کے مجھے کیا ہو رہا ہے ، اب جا پڑھ کے یہ مضمون کیسوں کے لیے nجس چیز میں کچھ پڑھا لکھا ہو ، یا کوئی کنکریٹ نالج ہو ، تنقید بھی وہاں بنتی ہے سمجھا nاوکے
چل دفع ہو اب nپڑھ آرٹیکل nnکہاں ہے ؟
دیکھا ، بھول گئے نا چو_ئے
اس لیے کہتا ہوں سوال اور تنقید کے بجائے فالو کیا کرnnجاو لنک مین اب
پوسٹ – 2019-10-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد