ہاں بھئی ، سنے ہیں ، وہ سارے گانے ، جو گلابی ہیں ، شکر ہے سنے ہی ہیں دیکھنے نہیں ، ، اس عمر میں نہ ٹی وی تھا نہ کیبل ، نہ ہی وی سی آر، خواہش تھی بس لیکن موقع نہیں ملا ، اور شکر ہے نہیں ملا
ورنہ ۔۔
خیردفع۔
آج آ کر پتا چلا ہے کہ nاکشے کمار، کرشمہ اور ابھیشک nتھے اس فلم میں nکوئی شکوہ اگر ہو والا جس میں یہ گانا تھا
اور ابھیشک سہی کتا ہوتا ہے
مبارک ہو تم کو یہ شادی والے گانے میں nدو رئیل کیس میں ںے دیکھے ہیں ایسے nمیں اس کی روح سے پیار کرتا ہوں
گانے سے آئیڈیا ہوا
فلم شکر ہے اب بھی نہیں دیکھیnnگانے بھی بس اس طرح سن لیے ، کہ وڈیو گیم کھیلنے جاتے تھے ، تو ٹوکن پورا ہوتے ہوتے ، ایک کیسٹ تو پوری ہوہی جاتی تھی nnچی چی پاں پاں والا گیم ، ڈالر لینا ، چالیس لاکھ کا سکور، nبلا کو مرنے نا دینا اور کہنا کہ یہ خود ہار مان کر جائے ، تاکہ اسکور ڈسٹرب نہ ہو
ہر راونڈ میں ڈالر/پرچی لینا
بس اسی دور میں سن لیے
ہونہہ
جا میں نے بھی ، پار کیا ہے 😛
پوسٹ – 2019-10-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد