پوسٹ – 2019-10-29

یار یہ ، محمود قریشی کووزیر اعظم بنا رہے ہیں کیا ؟
ایسا ہے تو، امریکہ میں اگلی بار ، ہیلری سرکار ؟
یہ طے شدہ ہے ؟ یا پھر؟ تیاری ہے کہ ، اگر وہاں ایسا ہو ، تو یہاں بندہ جان پہچان والا بیٹھا ہو ،
خیر ، سانوں کی ، اپنی تو سگریٹ ، دو سو سے ، ڈھائی سو کی ہوگئی 🙁

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.