پرابلم یہ نہیں کہ ، کام کی پوسٹس پر ریچ نہیں ہوتی ، پرابلم یہ ہے کہ ، آپ کام کے لوگوں میں اٹھتے بیٹھتے نہیں ، شوق آپ کو آب زم زم بیچنے کا ہو اور صحبت آپ کی ہو ، نشئیوں میں — ؟
بس یہ ایشو ہے ، پاکستانی عوام کی اکثریت بول براز کی خریدار ہے ، گل قند بیچنے کی حماقت کر کے ، شکوہ کناں نہ ہوں ، اپنی پروڈکٹ بدل لیں ، یا پھر اپنی صحبت 😉
پوسٹ – 2019-10-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد