آج کے دور کا ،کارپوریٹ کلچر، ایک وقت میں ایک کام پر فوکس کر کے ،اسے بخوبی مکمل کرنے کی کوشش کرنے والے، شخص کے لئے ایک بھیانک خواب سے زیادہ نہیں۔
کیوں کہ، یہ کلچر آپ کو، ملٹی ٹاسکنگ پر اکساتا یے
جی ہاں ، ملٹی ٹاسکنگ، جو آپ کو ،کسی کام کا نہیں چھوڑتی۔nnکیا آپ بھی ملٹی ٹاسکنگ کا شکار ہیں ؟
پوسٹ – 2019-10-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد