پی ایچ پی کیا ہے ؟nPHP ، nHypertext Preprocessor کا مخفف ہے ۔ nجو کہ سرور سائیڈ سکرپٹنگ لینگوئیج ہے nسرور سائیڈ لینگوئیج کا مطلب یہ ہے کہ ، اس کا کوڈ ، آپ کے عام کمپیوٹر پر نہیں رن ہو سکتا، اس کو ، کسی ویب پر موجود جگہ یعنی سرور یعنی ہوسٹنگ سپیس پر اپ لوڈ کرنا پڑے گا۔
یاپھر اپنے کمپیوٹر کو ، ایک سرور کے طور پر استعمال کرنے کے چند طریقے ہوتے ہیں ، جن کی تفصیل میں جانا ، اس موضوع کے ساتھ ضروری نہیں ۔
ہوتا یہ ہے کہ ، جب کوئی شخص ، ویب پر موجود ، پی ایچ پی میں بنا ہوا ، کوئی پیچ اوپن کرتا ہے ۔
تو ویب سرور، پی ایچ پی میں لکھی ہوئی کمانڈ ، یعنی انسٹرکشن کو پراسیس کرتا ہے اور اس کا رزلٹ یوزر کو دکھاتا ہے ، عام زبان میں یوں سمجھ لیں ، دماغ کے کیمیکل پروسیس یا ہارمون سے متعلق کوئی بھی عمل ، بظاہر نظر نہیں آتا، نظر آتا ہے تو اس کا اثر یعنی چہرے کے تاثرات مزاج میں تبدیلی وغیرہ وغیرہ۔
پوسٹ – 2019-10-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد