بلاگ پر شایع شدہ کانٹینٹ یعنی مواد ۔
کوئی بھی ڈیٹا جو ، ڈیٹا بیس میں محفوظ ہو ۔
یعنی پوسٹ ، تبصرے ، اور وہ سارے کنٹرول آپشن جو ورڈ پریس کو آپریٹ کرنے کے کام آتے ہیں nلیکن ، تھیم کا ڈئیزائن ، کانٹینٹ میں شامل نہیں ، کیوں کہ وہ ڈیٹا بیس میں محفوظ نہیں ہوتا۔ اس لیے کہا جاتا ہے ، جب آپ ورڈپریس کو شفٹ کریں یا کسی اور ڈومین پر ٹرانسفر کریں یا ویسے ہی بیک اپ لیں تو تھیم کا بیک اپ الگ سے لیں۔
الگ سے لینا ، فائدے مند ہوتا ہے ، ایک ساتھ لیں گے تو خرابی ہوسکیت ہے ۔
پوسٹ – 2019-10-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد