Archives – بلاگز آرکائیوnnورڈ پریس آپ کے بلاگز کا پورا ریکارڈ محفوظ رکھتاہے ، اور وہ بھی زمرہ جات یعنی کیٹیگری اور تاریخ /مہینہ /سال کی مناسبت سے nجیسے ہی آپ کوئی پوسٹ لکھ کر پبلش کرتے ہیں ، یہ عمل شروع ہوجاتا ہے ، یعنی پر پوسٹ کے ساتھ یہ عمل چل رہا ہوتا ہے ۔آرکائیونگ کا عمل۔
پی ایچ پی ، اور مائی ایس کیو ایل ، ٹیکنالوجی ، کے استعما ل سے ، ورڈپریس آپ کے ریڈرز کو یہ سہولت خودکار انداز میں دیتاہے کہ جب جب وہ ، چاہیں ، تاریخ، کیٹیگیر، رائٹر، ٹیگ وغیرہ کی مناسبت سے اپنی من پسند پوسٹ دیکھ سکیں۔nnآپ جتنی چاہیں زمرے یعنی کیٹیگری بنا سکتے ہیں ۔
ایسے بلاگز بھی ہیں ، جن میں ایک کیٹگری تھی اور ایسے بھی جن میں اٹھارہ سو کیٹگریز بھی دیکھی گئی ہیں ، یعنی اس میں کوئی حد نہیں ہے ۔
ویسے بھی ، آپ کی مرضی ہے ، آپ بغیر کیٹگری بنائے بھی پوسٹ کر سکتے ہیں اور آرگنائز طریقے سے بھی ۔
پوسٹ – 2019-10-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد