ورڈ پریس کمنٹ سسٹم ۔
ایک دلچسپ ترین ورڈ پریس فیچر ۔لوگوں سے ، پوسٹ پر فیڈ بیک یعنی کمنٹ لینا ہےn )یہ پاکستانیوں کے لیے نہیں ، ان بغیرتوں کو ہر چیز فیس بک پر چاہئے ، لنک پر کلک ان سے ہوتا نہیں ، کیوں کہ ان کے پاس نیٹ کا پیکیج ، نہیں ہوتا ویسے بھی پاکستانی، کام کی چیز دیکھنے کبھی ویب پر نہیں جائے گا ، تو یہ پیراگراف، پاکستانیوں کے لیے نہیں ۔)nبہرحا ل کمنٹ سسٹم کا فائدہ ، یہ ہے کہ آپ کو اپنی تحاریر پر تبصرے ملتے ہیں آپ جوابی تبصرے کر سکتے ہیں nاور ورڈ پریس ڈیش بورڈ یعنی ایڈمن پینل سے آپ کو ، کمنٹ پر مکمل کنٹرول ہوتا ہے nکسی نے اپنی نسل دکھائی ہو تبصرے میں تو اس کو ڈیلیٹ کرسکتے ہیں حتی کے کمنٹ کا آپشن بند بھی کرسکے ہیں
پوسٹ – 2019-10-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد