حقیقی خواتین یعنی حقیقی نام اور پہچان والی خواتین کی فطری جھجھک اور مجبوری سرآنکھوں پر کہ وہ ڈی پی وغیرہ نہ لگاسکیں نو ایشوnnپر یہ بےچارے ، چلمن سے جھانکتے ، ہونٹوں میں چنری دابے ، قابل ترس جعلی آئی ڈیاں ، جو فیس بک پر ، خود کو مرد کہہ کر خوش ہوتی ہیں ، ان کے لیے تفصیلات اگر امر مانع ہوں ، تو ایسوں کو ، زخم خوردہ آوارہ جانوروں سے اہمیت نہ دیں ، یہ بیچارے معاشرے کے دھتکارے بزدل ہوتے ہیں میری طرح ، جن کی گھر میں کوئی نہیں سنتا ، یہ یہاں جعلی ناموں اور شکلوں کے پہچھے چھپ کر ، اپنی کمسنی کا ماتم فرما رہے ہوتے ہیں ۔nnچک چک چک چک ان بےچاروں پر ترس کھائیں ، پر ان سے مت الجھیںnnآپ کسی، راندہ درگاہ ، نشئی یا اپنی حرکتوں کے باعث ہوئے فقیر کو زیادہ سے زیادہ بھیک دے دیتے ہیںnnاس سے ڈسکشن نہیں کرتے

اترك رد