اکیسویں صدی کی اہم ترین اسکل جسے ہم فراموش کیے بیٹھے ہیں، یا جسے، فور گرانٹڈ لیتے ہوئے اس پہ محنت نہیں کرتے، اور جو آج کے بچوں اور کل کے جوانوں کو سیکھنے کی اشد ضرورت ہے، اس کا نام ہےnnکمیونی کیشن اور تعمیری گفتگوnnایک تعمیری گفتگو کے سات اجزا ہوتے ہیں، اوائل عمری سے ہی اپنے بچوں میں ان کا شعور اجاگر کیجیے۔
سوسائٹی میں سر اٹھا کر جینے اور بااعتماد شخصیت بننے کے کیے ضروری ہے۔nnوہ سات اجزا یہ ہیں۔nnساٹھ پرسنٹ سننا، چالیس پرسنٹ کہناnnمخاطب کی کیفیات سمجھناnnمخاطب کے جذبات کی توثیق اور اس توثیق کا اظہار کرناnnخلاصہ کرناnnاختصارnnباربط گفتگو کرتے ہوئے، مشترکہ پوائنٹس پہ آناnnمستند حوالوں اور صداقت گوئی کا مظاہرہ
پوسٹ – 2019-10-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد