پوسٹ – 2019-10-26

آپ کا برتھ آڈر آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہےn————-nپہلوٹی کی اولادn————–nپرفیکشنسٹ
لیڈر
حاکم۔مزاج
ذمے دار
قابل بھروسہ
احتیاط پسند
پرجوشn————nمنجھلےn————-nہم اہنگ
باغی
ملنسار
امن پسند
سوشل
لوگوں کو خوش رکھنے والا
نظر انداز شدہ n————–nسب سے چھوٹےnnسوشل
پرکشش
توجہ کا بھوکا
مینیپولیٹو
سادہ مزاج
نرگسیت کا شکار
تفریح پسندn———nاکلوتاn———nبااعتماد
معاملہ فہم
ذمے دار
توجہ کا مرکز
حساس
عمر سے زیادہ میچور
پرفیکشنسٹ
لیڈرnnنوٹ: آپ کون سے والے ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.