پوسٹ – 2019-10-22

ورڈ پریس کتنی جگہ گھیرتا ہے اور فائلز کیسے اپ لوڈ ہوتی ہیں۔nnویب ہوسٹنگ / ڈومین نیم یعنی ویب سائٹ کا نام ۔اور ایف ٹی پی ، یعنی فائل ٹرانسفر پروٹوکول یعن وہ بنیادی طریقہ جس کے ذریعے ، ویب سائٹ کی فائلز، آپ کے کمپوٹر سے آپ کے ویب سرور یعنی ہوسٹ یعنی سپیس پر رکھی جائیںگی ، جیسے گوگل ڈرائیو پر رکھتے ہیں ، رفلی اسے ایسے ہی سمجھ لیں nورنہ گوگل درائیو ایک بڑا جن ہے ۔۔
پر سمجھانے کے لیے اپ لوڈنگ کا لفظ کافی ہے کہ nفائل ٹرانسفر پروٹوکول ، اپ لوڈنگ کے کام آتا ہے nکچھ چیتے یہ کام ، اس کے بغیر بھی کر لیتے ہیں لیکن ابھی یہ موضوع نہیں نہ ضروری ایف ٹی پی ، ڈومین نیم یعنی ویب نیم اور ہوسٹنگ سپیس کی بنیادی جانکاری ، کافی ہے کہ ورڈ پریس کتنی سپیس گھیرتا ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.