بلاگ/ویب سائٹ کو عوام کے لیے کھولنا۔nnاپ لوڈ ہوگیا ، سیٹنگ ہوگئی ، سیکیور ہوگیا ، ڈیش بورڈ ہوگیا ، کمنٹس کیٹیگریزی وغیرہ سب سمجھ گئے nا ب آپ اپنی ویب یا بلاگ ، دونوں میں سے جو بھی آپ نے کرنا ہے ، وہ عوام الناس کے دماغوں کا ستیاناس کرنے کےلیے بہرحال تیار ہیں nnاب باری ہے ، ویب کو پبلش، یعنی کھولنے کی

اترك رد