اس عمر میں بھولنے کی بیماری ہو ہی جاتی ہے یار، اب یہ کیا، ہر بات پہ یوٹرن یوٹرن۔۔۔nnوہ کون سا بادشاہ تھا، افیم رگڑ کر فیصلے دیتا تھا اور ملکہ ویٹو کردیا کرتی تھی کہ یہ ابھی ہوش میں نہیں۔nnاور شاید ایک سہروردی بھی تھا، جو ٹن ٹناری میں ٹناٹن فیصلے دیتا تھا، لیکن اپنے سیکرٹری کو منع کر رکھا تھا، کہ رات کی محافل میں صادر فیصلے، نافذ نہیں ہونے چاہئیے۔ کیوں کہ وہ انگور کی بیٹی سے لپٹ کر دیئے جاتے تھے ۔nnنیا کیا ہے ؟

اترك رد