پوسٹ – 2019-10-22

ورڈ پریس نامی ، بلاگنگ پلیٹ فارم کی بنیادی باتیں سمجھنے کے بعد
باری آتی ہے ، اس کو سیٹ اپ کرنے کی nیعنی ڈاون لوڈ کرکے ، اس کو ویب پر ، یا آف لائن یعنی کمپیوٹر میں انسٹال کر کے ، کونفیگر یعنی سیٹ اپ کر کے رن کرنے کی ۔
یہ وہ مرحلہ ہے کہ جہاں تفاصیل تھوڑی ٹیکنیل ، خشک لیکن لرننگ کے لحاظ سے دلچسپ ہونا شروع ہوجاتی ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.