پوسٹ – 2019-10-20

رائٹنگ پریکٹس :nnآپ اپنے محلے کی گلی میں داخل ہوتے ییں
آس پڑوس کے تمام گھروں میں پولیس کی مخصوص زرد ٹیپ کھنچی ہوئی ہے
اچانک ایک گھر سے خون میں لت پت آدمی۔ چیختا ہوا نکلتا ہے
آپ بے اختیار اس کی طرف بڑھتے ہیں
وہ آپ کا چہرہ دیکھتے ہی ہسٹریائی انداز میں چیختا ہے
یہی تھا یہی تھا وہ
اور یہ کہہ کر گرجاتا ہے
تمام پولیس والوں کی نظریں آپ پر گڑ گئی ہیںnnنوٹ: دس منٹ تک لکھیں، اور جو کہانی بنے (مکمل ہونا ضروری نہیں) اسے کمنٹ میں پوسٹ کردیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.