پوسٹ – 2019-10-19

نئے اور غیر ضروری طور پر انفرادیت پسند لکھنے والوں کو ایک بڑی تکلیف ہوتی ہے nیار یہ تو پہلے بھی لکھا گیا ہے ، اس خیال پر کیوں کام کیا جائے nnچولو– پہلے بھی لکھا گیا ہے ، ٹھیک .n تم نے لکھا ہے ؟
دسیوں دکانوں پر ایک سامان ملتا ہے ؟
تو ؟
دکانداری چھوڑ دی جائے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.