رائٹنگ پریکٹسnnوہ آج بیس سال بعد بھی اسے وہیں ڈھونڈ رہی تھی، جہاں وہ، بچپن میں چھپن چھپائی کھیلتا، غائب ہوگیا تھا۔
اسے قلقاریاں سی سنائی دیتی تھی اور چند لمحوں کے لیے منظر بیس سال پیچھے پلٹ جاتا تھا۔
پوسٹ – 2019-10-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد