پوسٹ – 2019-10-17

خود اعتمادی ٹپس nہر بات میں معذرت خواہانہ رویہ اختیار کرنے کی ضرورت نہیں خصوصا، اس وقت جب آپ کی غلطی بالکل بھی نہ ہو
رسمی طور پہ بھی معذرت سے گریز کیجئے۔nnہر کام کو ہاں کرنے یا بات مان لینے کے بجائے ، نرمی سے ‘ نہ ‘ کرنے کی عادت ڈالئیے ، آپ کا وقت، آپ کی شخصیت، آپ کی ترجیحات دوسروں سے بہرحال زیادہ ہی اہم ہیںnnاظہار کرنے کی عادت ڈالئیے ‘کوئی بھی کچھ بھی، خود سے نہیں سمجھتا’ یہ سب ڈراموں اور فلموں میں ہوتا ہے۔ بغیر کہے سمجھ لینا جیسی بکواس۔nnاپنی باڈی لینگوئج سے مدد لیں، باڈی سے نہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.