کوئی نئی زبان سیکھنا چاہتے ہیں؟ nکوشش کیجئے کہ آپ کے بچپن کی ، کوئی پسندیدہ ترین کتاب، اس مخصوص زبان میں میسر ہو جو آپ سیکھنا چاہتے ہیں اسے پڑھئےnnنوٹ: شکر ہے مجھےبس انگریزی ہی سیکھنی ہے۔ ، اس میں بچپن کا پڑھا سب ہی مل جاتا ہے، باقی کام تصاویری زبان کردیتی ہے۔

اترك رد