لکھنے کی مشق کیجئے nnدو کرداروں پر مشتمل کوئی سین لکھیئے nدرج ذیل لسٹ میں سے ، کوئی سے دو کردار چن لیجئے nnہائپوکونڈریا یعنی ، ایسا وہمی ، جسے بار بار یہ لگتا ہو کہ اسے کوئی خطرناک بیماری ہوگئی ہے ، یا ہوجائے گی ۔nnخلائی مخلوق nnکوئی ایسی بڑھیا جو ماضی میں ، ملکہ حسن رہی ہو۔nnکوئی شدید بوڑھاnnپالتو جانوروں کا شوقین (صرف پالنے کا )nnان میں سے ، کوئی دو چنیے nاور کم از کم ، ایک مکمل سین ، تخلیق کیجئے ، چاہیں تو اسے کمنٹ میں لکھ دیں ، یا اپنی وال پر ، یہ آپ کی مرضیہ ے

اترك رد