رائٹنگ پریکٹس – 5nnکسی ایسی وجود یا چیز کا پوائنٹ آف ویو /کیفیات بیان کیجیے جسے عرصہ دراز تک ایک ہہ جگہ رہنا ہو
جیسے کوئی پودا
کومے میں پڑا/مفلوج مریض
ٹریفک جام میں پھنسا شخص (یہ کراچی والوں کے لیے آسان ترین ہے)nایکٹرز کے آڈیشن کے دوران کیمرے کے تاثرات یا کیفیاتnnنوٹ: تین منٹ تک مسلسل لکھتے رہیں اور جو بھی تحریر بنیں اسے اپنی وال یا اس پوسٹ کے کمنٹ میں ڈال دیں۔
پوسٹ – 2019-10-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد