پوسٹ – 2019-10-15

علم کوئی بھی ہو، اس کے چند مسلمہ اصول ہوتے ہیں ، فنون لطیفہ سے متعلق ہو تو بھی ، ٹیکنالوجی سے متعلق ہو تو بھی ۔۔ ان اصولوں کی پابندی / مشق ، ماہر کے درجے پر لے آتی ہے ، پھر ایک عمومی بات ہے کہ ، ہر علم کا ایک آخری اصول ہوتا ہے اور وہ ، کامن ہوتا ہے ، nیعنی کوئی اصول نہیں ہوتا۔
گویا اب جو سیکھ لیا ہے ، اس کو توڑ موڑ کر ، خود کے اصول بناو ، تشکیل دو ، تبدیل کرو ، یعنی کھیلو کودو ، یہ ایسا ہی ہے ، کہ سوئمنگ سیکھ لی ، ماہر ہوگئے ، اب پانی میں کھیلو کودو ، سکہ ڈھونڈو ، کسی کو بچاو ، انجوائے کروnnایک چیز سوچتا ہوں nجس کو اصول نہ آتے ہوں نہ سیکھنے کا موڈ ہو ، اور وہ ڈارئیکٹ آخری اصول میں جا گھسے ، کہ کوئی اصول نہیں ہوتا، تو اس علم کا کیا حشر ہوگا ، لول ، اور سب سے بڑھ کر ، اس علم کا ریگارڈ کرنے والوں کو کیسی اذیت پہنچے گی n3:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.