آپ کے آفس کیوبکل کے گرد ،بہت سے کولیگ کھڑے ہنس رہے ہیں
نجانے کیوں ۔nnآپ آگے جا کر دیکھتے ہیں تو وہ آپ کی شکل دیکھتےہی اور زور سے ہنسنے لگتے ہیں۔
آپ کی نظر کمپیوٹر سکرین پر پڑتی ہے۔
وہاں
آپ اور آپ کی باس کی شادی کی تصاویر جھلملا رہی ہیں
آپ کو اس مذاق کی وجہ اور کرنے والے کا پتہ چلانا ہے
اس سے پہلے آپ کی باس متجسس ہو کر آپ کی سیٹ پر آجائے۔nnاس کہانی کو کیسے لکھیں گے ؟
پوسٹ – 2019-10-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد