پوسٹ – 2019-10-14

وقت بچانے/مینیج کرنے کی ایک بہترین ترکیبnnہر کسی کال/ای میل / میسج / نوٹی فیکیشن / تعلق / جذبے/ کیفیت / شخص کے لیے فورا میسر / دستیاب نہ ہوں۔nnبلکہ ان سب کو ریسپانڈ کرنے حتی کے جواب دینے/ یا ان کا کام کرنے سے پہلے یہ سوچیں کہ ، اہم کیا ہے ؟
یہ سب ؟
یا وہ جو، آپ اس وقت کر رہے ہیں۔
فیصلہ، منطقی بنیاد پر کیجیے، نہ کہ سستے جذبات اور سطحی کیفیات کو مد نظر رکھ کر۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.